READ THIS

Air Lines Tickets Book karnay k liye / Emaan-o-Yaqeen k waqiyaat / Deen-e-Islam ki khobsorat aor sahi malomaat hasil karnay k liye hamari Website visit karain www.mydailyroutine2333.blogspot.com

Woh kon sa kaam hai jis k kar lenay se 1000 nafal namaz parhnay ka ajar-o-sawaab mil jata hai?

Woh kon sa kaam hai jis k kar lenay se 1000 nafal namaz parhnay ka ajar-o-sawaab mil jata hai?


وہ کون سا کام ہے جس کے کر لینے سے 1000 نفل نماز پڑھنے کا اجروثواب مل جاتا ہے؟

1000 نفل نماز پڑھنا ، شاہد ہم میں سے کوئی بھی یہ نہ کر سکے،  لیکن ایک ایسا کام ہے (ایک ایسا عمل ہے ) جسے اگر میں کر لوں اور آپ بھی کر لیں ...

تو جو شخص بھی اس کام کو کر لے گا ، اسے اسی وقت 1000 نفل نماز پڑھنے کا اجراور ثواب پورا پورا مل جائے گا.

وہ کام ہے کون سا ؟

وہ کام (عمل ) بہت آسان ہے ، مشکل نہیں ہے ...

یہ کام آپ روز بھی کر سکتے ہیں.

یہ کام آپ ہفتہ میں ایک دن بھی کر سکتے ہیں  اور ہفتہ میں سات دن بھی کر سکتے ہیں .

مطلب کہ کبھی بھی اگر آپ کو دین اسلام کی کوئی بات سمجھ نہیں آ رہی ... یا وضو میں میں کون سی چیزیں فرض ہیں اور کون سی چیزیں سنتیں ہیں ؟

یا نماز میں کون سی چیزیں فرض ہیں اور کون سا سنت ہیں ؟ کون سی چیزیں واجب ہیں؟ 

یا اگر آپ تاجر ہیں تو تجارت کا علم ؟  اگر آپ دفتر میں کام کرتے ہیں تو دفتر کا علم ؟ 

یا اگر آپ شادی کر رہے ہیں تو شادی کی رسومات کا علم جو الله کا رسول حضرت 

محمدﷺ کی زندگی سے ثابت ہوں.


میاں بیوی کے ازدواجی تعلقات کا علم ؟ جو الله کا رسول حضرت 

محمدﷺ کی زندگی سے ثابت ہوں.

Woh kon sa kaam hai jis k kar lenay se 1000 nafal namaz parhnay ka ajar-o-sawaab mil jata hai?



ان اوپر ذکر کی گئی باتوں میں سے کوئی بھی بات اگر ہمیں کبھی بھی سمجھ نہ آرہی ہو یا اس کے علاوہ الله تعالیٰ کے دین میں کوئی بھی بات ہمیں سمجھ نا آرہی ہو.

اورآپ دل میں ارادہ کرتے ہیں اور گھر سے نکلتے ہیں اس ارادے اور نیت کے ساتھ کہ میں مسجد جا کر امام صاحب سے پوچھوں گا جو بات مجھے سمجھ نہیں آرہی .

تو مسجد جا کر آپ نے الله تعالیٰ کے دین اسلام کی کوئی بات پوچھی اور اس پر عمل کر لیا تو اسی وقت آپ کی اعمال نامہ میں 1000 نفل نماز پرھنے کا ثواب الله تعالیٰ لکھ دے گا.

تو دوستو !  الله تعالیٰ کے دین میں کسی بات کو پوچھنے میں شرم محسوس نا کریں ،  بلکہ علماۓ اکرام سے پوچھ پوچھ الله اور الله کے پیارے نبی 

محمدﷺ کی دین کے مطابق زندگی گزارنے کی کوشش کریں .


===========       =========      ===============


   

















Post a Comment

BE THE FIRST TO COMMENT !!!

Previous Post Next Post