ایک مرتبہ حضرت داود (عليه السلام) سے اللہ تعالی نے فرمایا کہ داود (عليه السلام) اگر میرے نافرمان بندوں کو پتا چل جائے کہ ان کا رب (اللہ تعالی) ان سے کتنا پیار کرتا ہے تو ان کے دل خوشی سے پھٹ جایئں.
اور اے داود (عليه السلام) اگر میرے نافرمان بندوں کو پتا چل جائے کہ ان کا رب (اللہ تعالی) ان سے کتنا پیار کرتا ہے تو ان کے جسم کا جوڑ ایک دوسرے سے الگ ہو جا یئں .
پھر اللہ تعالی نے فرمایا اے داود (عليه السلام) یہ نافرمان بندوں کے ساتھ میرا اتنا پیار ہے تو سوچو جو بندے میرے فرمابردار ہوں گے تو ان سے میں کتنا پیار کرتا ہوں گا ...
تو بھائیو اور دوستو ! اللہ تعالی اور اللہ کے نبی (صلى الله عليه وسلم) آپ سے اور ہم سب سے بہت پیار کرتے ہیں.
لہٰذا آج سے اپنے دل میں آپکی نیت اور پختہ ارادہ کر لیں کہ ہم بھی اپنے اللہ تعالی سے اور ہمارے پیارے نبی (صلى الله عليه وسلم)سے ویسے ہی پیار کریں گے جیسے وہ ہم سے پیار کرتے ہیں .
============================


Post a Comment
BE THE FIRST TO COMMENT !!!