پھر تقریباً 10:00 بجے کے قریب میں بازار گیا.
گھر کا کچھ سامان لانا تھا اور کچھ دوائیں امی کے لیے لانی تھیں وہ لے کر آیا میڈیکل اسٹور سے .
اور اس کے بعد میرے چاچو اور چچی آ ۓ ہوے تھے کافی دیر ان کے پاس بیٹھا رہا ، گپ شپ ہوتی رہی ان کے ساتھ .
دن 12:00 بجے کے بعد میں قبرستان گیا ابو کی قبر پر ، دعا کے لیے
اور پھر قبر کے سرہانے پرندوں کے لیے پانی رکھا ہوا ہے اسے تبدیل کیا ، نیا اور ٹھنڈا پانی نلکے سے بھر کر رکھا .
بہت پیاری ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی قبرستان میں ، بہت اچھا لگ رہا تھا وہاں .
تقریباً 1:00 بجے میں قبرستان سے نکلا اورظہر کی نماز پڑھ کر گھر واپس آ گیا .
اور 2:00 بجے میں آفس چلا گیا کام کے لیے ، اور رات 11:00 بجے تک دفتر میں کام کرتا ہوں .
کام کی بات :
ہماری گلی کلو ماچھی ، محلہ کریم پورا میں لوگوں نے کچرا پھینک کر سری گلی کو گندا کر دیا ہے .
لالہ موسیٰ شہر کے صفائی کے محکمہ کی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ وہ ہماری گلی کلو ماچھی سے کچرے کے ڈھیر اٹھا کر گلی کو صاف کرے تاکہ گلی کی آب و ہوا صاف ستھری رہے .
==========================

Post a Comment
BE THE FIRST TO COMMENT !!!