READ THIS

Air Lines Tickets Book karnay k liye / Emaan-o-Yaqeen k waqiyaat / Deen-e-Islam ki khobsorat aor sahi malomaat hasil karnay k liye hamari Website visit karain www.mydailyroutine2333.blogspot.com

19-05-2020

19-05-2020


آج میں صبح اٹھا ٹھنڈے ٹھندھے پانی  غسل کیا اور پھر قبرستان گیا ابو کی قبر پر فاتحہ پڑھی اور دعا کی ابو کی مغفرت اور جنّت الفردوس میں ابو  کے لیے گھر کی اور اعلیٰ درجات کے لیے .

اس کے بعد میں گھر آیا اور پھر بازار گیا گھرمیں کچھ کھانے پکانے کا سامان لینے کے لیے ،  ا می کی کچھ دوائیاں خریدنی تھیں میڈیکل سٹور سے  وہ خریدیں  اور پھر گھر واپس آ گیا .

اس کے بعد سوچا تھا کچھ آ رام کر لوں لیکن ٹائم ہی نہیں ملا .

اب آ ئیے کچھ دل میں ایمان کو تازہ کر لیتے ہیں حضرت موسیٰ(علیہ السلام) کے قصہ کو پڑھ کر .

اللہ تعالی نے حضرت  موسیٰ(علیہ السلام) کی لاٹھی (عصا) کو بہت بڑا سانپ کیوں بنایا ؟؟   اور اس کا کیا مقصد تھا ؟؟

19-05-2020


ایک مرتبہ حضرت موسیٰ(علیہ السلام)  چلتے ہوۓ کہیں جا رہے تھے تواللہ تعالی نے حضرت موسیٰ(علیہ السلام) سے فرمایا کہ  موسیٰ(علیہ السلام) یہ آ پ کے ہاتھ میں کیا ہے ؟

  اللہ تعالی کو اس بات کا پہلے سے ہی علم تھا لیکن پھر بھی حضرت موسیٰ(علیہ السلام)  پوچھا کہ  موسیٰ(علیہ السلام) یہ آ پ کے ہاتھ میں کیا ہے ؟

  حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا یااللہ یہ لاٹھی ہے میری اور اس کے بہت سے فائدے ہیں... میں اس لاٹھی سے اپنی بکریوں کے لئے درختوں سے پتے جھاڑتا ہوں .

دوسرا فائدہ :  حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا  یااللہ میں اس لاٹھی سے جب چلتے چلتے تھک جاتا ہوں تو اس سے ٹیک لگا کر کچھ آرام کر لیتا ہوں .

تیسرا فائدہ :   حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا  یااللہ میں اس لاٹھی سے راستے میں کوئی پتھر پڑا ہوا ہو تو اسے ہٹا دیتا ہوں .


اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا :  موسیٰ (علیہ السلام) اس لاٹھی  زمین پر ڈال دو جیسے ہی حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنے عصا کوزمین پر رکھا تو جیسے ہی حضرت موسیٰ (علیہ السلام) لاٹھی کو زمین پر رکھا تو اللہ تعالی نے اپنے ارادے سے اسے ایک بہت بڑا سانپ بنا دیا .

  حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے جب یہ دیکھا تو اسی وقت وہاں سے بھاگے اور پیچھے مڑ کر بھی نہیں دیکھا .

اللہ تعالی آواز دی حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کو کہ روک جاؤ ....    حضرت موسیٰ (علیہ السلام) رک گئے ،  اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا موسیٰ (علیہ السلام)
اس سانپ کو ہاتھ سے پکڑو ....   

 موسیٰ (علیہ السلام) نے ارشاد فرمایا یااللہ یہ سانپ تو مجھے مار دے گا ، اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا نہیں یہ کچھ نہیں کرے گے ....   موسیٰ (علیہ السلام) نے ارشاد فرمایا یااللہ ڈر لگتا ہے .

اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا کہ موسیٰ (علیہ السلام) یہ تیرا ڈر ہی تو نکالنا ہے دل سے کہ اس سانپ سے کچھ نہیں ہوتا ،  ایک اکیلے الله سے سب کچھ ہوتا ہے ،  اور ساری دنیا کے انسانوں کو یہ بتانا ہے کو جیسے سانپ سے کچھ نہیں ہوتا ویسے ہی دنیا کی کسی چیز سے کچھ نہیں ہوتا .

جیسے ہی  حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے لاٹھی کو ہاتھ لگایا تواللہ تعالی نےاسے پھر سے اس سانپ کووہی لاٹھی بنا دیا .

قصے کا مقصد: اللہ تعالی ہمیں یہ بات سمجھانا چاہتا ہے کہ ہمارے دل کے اندر یہ بات اتر جائے کہ اللہ تعالی کے ارادے کے بغیر مخلوق سے کچھ نہیں ہوتا 

اللہ تعالی وہ ذات ہے جو سب کے بغیر سب کچھ کر سکتا ہے اور سارے کا سارا سب کچھ مل بھی  اللہ تعالی کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا .

لکڑی کی لاٹھی فائدہ کی چیز تھی  اسے اللہ تعالی نے نقصان میں بدل دیا ،  اور پھر سانپ نقصان کی چیز تھی ،   اللہ تعالی نے اسے فائدے میں بدل دیا .

  اللہ تعالی نے   حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کے دل میں بھی اس بات کو اتارا کہ 

جس کسی شے میں اگر کوئی نفع ہے تو وہ بھی  اللہ تعالی کی طرف سے ہے  اور اگر کسی چیز میں کوئی نقصان ہے تو وہ بھی   اللہ تعالی کی طرف سے ہے.

ہمارے اور آپ کے دل کے اندر بھی یہ بات ہونی چاہیے ہمیشہ.

=================== 


ENGLISH TRANSLATION: 

This morning I got up, took a cold bath and then went to the graveyard, recited the Fatiha on My Father's grave and prayed for Abu's forgiveness and for My Father's home in Paradise and for higher ranks.

After that I came home and then went to the market to get some cooking utensils at home, i had to buy some medicine for my mother from the medical store, i bought medicine and then came back home.


After that I thought I would get some rest but I didn't have time.

Now let's renew our faith in our hearts by reading the story of Prophet Musa (P.B.U.H): 


Why did Allah Almighty make the wood stick of Prophet Musa (P.B.U.H) a huge snake? And what was its purpose ??

Once Prophet Musa (P.B.U.H)  was going somewhere while walking. Allah Almighty said to Prophet Musa (P.B.U.H): what is this in your hand?

Prophet Musa (P.B.U.H)  said: O Allah, this stick is mine and it has many benefits ... I use this stick to shake the leaves from the trees for my goats.

Second advantage: Prophet Musa (P.B.U.H)  said: O Allah, when I get tired of walking with this stick, I lean on it and take some rest.


Third advantage: Prophet Musa (P.B.U.H)  said: O Allah, if there is any stone lying in the path with this stick, I remove it.


Allah says (interpretation of the meaning): “To Prophet Musa (P.B.U.H) put his staff on the ground. Intentionally made him a huge snake.
When Prophet Musa (P.B.U.H) saw this, he immediately ran away and did not even look back.

Allah Almighty called to Prophet Musa (P.B.U.H) to stop.... Prophet Musa (P.B.U.H) stopped, Allah Almighty said to Prophet Musa (P.B.U.H) ...  Hold this snake by the hand

Prophet Musa (P.B.U.H) said, "O Allah, this snake will kill me." Allah said, "No, it will not do anything."
Allah says (interpretation of the meaning): “Prophet Musa (P.B.U.H) , this is your fear. Nothing happens, just as nothing happens in the world.

As soon as Prophet Musa (P.B.U.H) touched the stick, Allah Almighty made it the same stick again.

Purpose of the story: Allah wants to make us understand that nothing happens to creatures without the will of Allah.

Allah Almighty is the one who can do everything without everyone.

The wooden stick was a thing of benefit and Allah Almighty turned it into a loss, and then the snake was a thing of harm, Allah Almighty turned it into a benefit.

Allah Almighty also revealed in the heart of Prophet Musa (P.B.U.H) that: 

If there is any benefit in something, it is from Allah, and if there is any harm in it, it is from Allah.
It must always be inside us and in your heart.

=================












Post a Comment

BE THE FIRST TO COMMENT !!!

Previous Post Next Post