READ THIS

Air Lines Tickets Book karnay k liye / Emaan-o-Yaqeen k waqiyaat / Deen-e-Islam ki khobsorat aor sahi malomaat hasil karnay k liye hamari Website visit karain www.mydailyroutine2333.blogspot.com

18-05-2020

18-05-2020


آج ہفتے کا پہلا دن تھا سوموار کا دن ،   آج میں صبح اٹھا ہاتھ اور چہرہ صابن سے دھویا ، پھر میں ابو کی قبر پر جانے کا ارادہ کیا ، پھر سوچا ٹائم اب دن کے 10:00
بج گئے ہیں تو میں نے سوچا کہ 12:30 پر قبرستان کے لئے جاؤں گا اور ظہر کی نماز وہیں پر پڑھ کر 02:00 بجے تک گھر آجاؤں گا .

لیکن جیسے ہی میں قبرستان جانے لگا اسی وقت ایک کا م سامنے آ گیا اور پھر میں اس کا م کے لئے چلا گیا اور تقریباً دن کے 3:00 وہیں بج گئے ، اور اس کے بعد 
آفس جانے کا ٹائم ہو گیا اور اس لئے آج ابو کی قبر پر نہیں جا سکا میں.

18-05-2020


آج کا دن بھی کافی مصروف رہا .  

Post a Comment

BE THE FIRST TO COMMENT !!!

Previous Post Next Post