آ ج اتوار کا دن ہے ، آ ج سب سے پہلے صبح میں ابو کی قبر پر گیا اور د عا کی اور کچھ ٹائم ابو کے پاس گزارنے کے بعد واپس گھر آ گیا .
آج قبرستان سے گھر آتے ہو ئے سائکل کا ٹائر پھر پنچر ہو گیا .
اور آ ج دوسرا کا م جو میں نے کیا وہ یہ کہ ہیئر کٹنگ کی دکان پر میں آ ج گیا ، بال سر کے کافی بڑ ے ہو گئے تھے میرے اس لیے آ ج بل بھی کٹوا ۓ اور دا ڑ ھی پر ڈارک براؤن کلر بھی لگوایا اور آد ھے گھنٹے بعد غسل کیا ٹھنڈے ٹھنڈے پا نی سے.
علمی با ت :
یہا ں ایک علمی نکتہ عرض کرنا چاہتا ہوں آ پ سب سے جو آ پ کے علم میں اضافہ کر دیگا انشااللہ اور آ پ کو یہ بات زندگی میں بہت کام آۓ گی آنے والے دنوں میں ...
وہ یہ کہ ہم اکثر سنتے ہیں کہ دا ڑ ھی پر کلر لگا سکتے ہیں یا نہیں ... اور اگر کسی کلر کی دا ڑ ھی پر لگانے کی اجازت ہے تو وہ کون سا کلر ہے؟؟
یہ سوال تقریباً سب مردوں کے ذھن میں ہوتا ہے ، تو آج ہم اس سوال کو حل کرنے کی کو شش کرتے ہیں .
جواب :
لالہ موسیٰ شہر کی جامع مسجد جو ریلوے روڈ پر واقع ہے اس کے دو امام صاحب ہیں ایک امام صاحب مسجد میں پانچ نمازوں کی امامت کرتے ہیں اور ایک امام صاحب خاص طور سے جمہ کی نماز پڑھانے آ تے ہیں .
میں نے دونوں امام صاحب سے اس بارے میں پوچھا کہ کیا دا ڑ ھی پر کلر کیا جا سکتا ہے ؟؟؟ اگر کیا جا سکتا ہے تو کون سا ؟؟
تو دونوں امام صاحب کا جواب یہ تھا کہ آ پ دا ڑ ھی پر کالا ( بلیک ) کلر بلکل نہیں لگا سکتے اس کی جگہ اگر آ پ مہندی والا کلردا ڑ ھی پر لگا چاہیں تو لگا سکتے ہیں .
اور دوسرا ڈارک براؤن کلربھی آپ استعمال کر سکتے ہیں دا ڑ ھی پر لگانے کے لیے ... پر یاد رہے کہ کالا ( بلیک ) کلر بلکل نہیں لگا سکتے.
کالا ( بلیک ) کلر دا ڑ ھی پر لگانے کی الله اور الله کے رسول "صلى الله عليه وسلم" کی طرف سے بلکل اجازت نہیں ہے .
مجھے امید ہے اس مضمون کو پڑھنے کے بعد آپ کے علم میں اضافہ ہوا ہو گا جو آپ کی عملی زندگی میں آپ کے بہت کا م آ ۓ گا . (انشااللہ )
==========================
Today is Sunday. I went to My Father's grave early in the morning, offered fateha and returned home after spending some time with My Father there.
Today, on the way home from the cemetery, the tire of the bicycle got punctured again.
And the other thing I did today was that I visited the hair dressing shop, my hair was big enough, so I cut my hair today and also put dark brown color on my beard. After an hour and a half, I took a bath with cold water.
INFORMATIVE TALK:
I would like to make a scientific / important point here to all of you that will increase your knowledge inshallah and you will find this very useful in life in the days to come ...
That is, we often hear whether we can apply color to the beard or not ... and if a color is allowed to be applied to the beard, then what color is it ??
This question is on the minds of almost all men, so today we try to solve this question.
ANSWER:
The Jama Masjid of Lala Musa city which is located on the railway road has two imams. One imam leads five prayers in the mosque and one imam comes especially to lead the Friday prayers.
I asked both Imam Sahib about whether it is possible to color the beard ??? If so, which one?
So the answer of both Imam Sahibs was that you can't apply black color on your beard at all. Instead, you can apply henna (Mehndi) color on your beard if you want.
And 2nd option is dark brown color you can use to apply on the beard ... but remember that you can't apply black color at all.
I hope that after reading this article you will have increased your knowledge which will be very useful in your practical life. (InshaAllah).
==================





Post a Comment
BE THE FIRST TO COMMENT !!!