29 اپریل 2020 ، بروز بدھ ، میری زندگی کا ایک ایسا دن ہے جو مجھے ہمیشہ یاد رہے گا اور میں اس دن کو کبھی بھول نہیں پاؤں گا.
رمضان المبارک کا مہینہ تھا اور ابو نے سحری کے ٹائم ناشتہ کیا اور روزہ کی نیت کر کے روزہ رکھا اورکچھ دیر بعد الله کے ارادے سے سینے میں ہلکا سا درد اٹھا ، ابو کو ہم نے قہوہ بنا کر دیا وہ ابو نے پیا .
ابو کو ہم ہسپتال لے گئے ڈاکٹر کے پاس شہر وزیرآباد میں اور عصر کی نماز کے ٹائم میرے ابو کو الله نے اپنے پاس بلا لیا . ( انالللہھی وا انا علیھ راجعون )
ایک دن ہم سب نے الله کے پاس جانا ہے . یہی زندگی کی سب سے بڑ ی حقیقت ہے جس پر انسان کبھی توجہ ہی نہیں دیتا .
ابو کے جانے کا دکھ بھی بہت ہے اور ابو کی یاد بھی بہت آ تی ہے ، پر دل میں اک خوشی بھی ہے کہ ابی اپنے اللہ کے پاس ہی تو گئے ہیں ، کہ ابو اپنے گھر گئے ہیں.
اس لئے کہ وہی اصلی گھر ہے .
الله نے ہمیں بہت سی نشانیا ں دکھا کر ہمیں تسلی دی کے پریشا ن نہیں ہو نا آ پ کے ابو میرے پاس بلکل خیریت سی ہیں اور بہت خوش ہیں .
علامت نمبر ١: اللہ نے ابو کا چہرہ اپنے ارادے سے قبلے کی طرف رکھا قبر میں اترنے تک ، اور جب قبر میں اتارا گیا ابو کو تب بھی الله نے ابو کا چہرہ قبلہ کی طرف ہی رکھا .
علامت نمبر ٢: جیسے ہی قبر پر مٹی ڈالی تو الله تعا لی ٰ نے اتنی خوبصورت اور ٹھنڈی ٹھنڈی ھوا چلائی اور ساتھ ہی ابو کی قبر پرالله تعا لی ٰ نے اپنی رحمت کی ٹھنڈی بارش بر سا ئی ہلکی ہلکی شروع میں ، بارش کے قطرے پھوار کی شکل میں الله نے قبر پر بر ساۓ اور پھر آ ہستہ آ ہستہ ٹھنڈی ہوا اور بارش تیز ہونے لگی .
علامت نمبر ٣: جس جس نے بھی ابو کو خواب میں دیکھا ہے بہت خوش دیکھا ہے. مجھے بھی الله نے ابو سے خواب میں ملوایا ہے اور خواب میں مجھ سے بھی بہت پیار سے بات کی ابو نے .
میں اور سب فیملی ممبرز الله تعا لی ٰ کا بہت شکر ادا کرتے ہیں کہ الله تعا لی ٰنے ہمارے ابو کو اپنے پاس بہت آ رام سے اور بہت خوش رکھا ہوا ہے .
آ خر میں یہی دعا ہے کہ الله تعا لی ٰ جب ہمارا دنیا سے جانے کا وقت آ ئے تو الله تعا لی ٰ ہم سب سے بھی ایسا ہی خوش ہو . ( آ مین )
================================

ENGLISH TRANSLATION:
Wednesday, April 29, 2020, is a day in my life that I will always remember and I will never forget.
It was the month of Ramadan and Abu / My Father / had breakfast at dawn (Sehri Time) and fasted with the intention of fasting.
We took Abu to the hospital to see a doctor in the city of Wazirabad and during the Asr prayer, Allah called My Father to Himself. (Allah be pleased with them).
One day we all have to go to Allah. This is the greatest reality of life that man never pays attention to.
There is a lot of sorrow for My Father's departure and I also remember Abu a lot, but there is also a joy in my heart that Abu (My Father) has gone to his God, that Abu (My Father) has gone to his house. Because that's the real home.
Allah showed us many signs and reassured us not to worry. Your father is very well with me and is very happy.
Symbol No. 1: Allah placed My Father's face towards the qiblah with His intention until he descended into the grave, and when My Father was lowered into the grave, Allah still kept My Father's face towards the qiblah, And that is what all we need at that particular time.
Symbol No. 2: As soon as the dust was poured on the grave, Allah Almighty sent such a beautiful and cool breeze and at the same time Allah Almighty poured the cold rain of His mercy on the grave of My Father at the beginning of the day.
In the form of a shower, Allah rained down on the grave and then gradually the wind became cold and the rain began to intensify.
Symbol No. 3: Whoever has seen My Father in a dream has seen it very happily. Allah also introduced me to My Father in a dream and Abu / My Father / spoke to me very lovingly in the dream.
I and all the family members are very thankful to Allah Almighty that Allah Almighty has kept our Dear Father very comfortable and very happy.
In the end, this is the prayer that when the time comes for us to leave this world, may Allah be pleased with all of us. (Ameen).
=================

Post a Comment
BE THE FIRST TO COMMENT !!!